Results 1 to 4 of 4

Thread: ابھی وه درد باقی ہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ابھی وه درد باقی ہے


    ابھی وه درد باقی ہے
    اگرچہ وقت مرہم ہے
    مگر کچھ وقت لگتا ہے
    کسی کو بھول جانے میں
    دوبارہ دل میں بسانے میں
    ابھی کچھ وقت لگتا ہے
    میں کیسے نئی الفت میں
    اپنی ذات گم کر دوں
    کہ میرے جسم و وجدان میں
    ابھی وه فرد باقی ہے
    ابھی اس شخص کی مجھ پر
    نگاہ سرد باقی ہے
    ابھی تو عشق کے رستوں کی
    مجھ پر گرد باقی ہے
    Last edited by sarfraz_qamar; 24-02-2014 at 11:01 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •